شرط باندھ کر
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - دوسروں سے بازی لگا کر، دوسرے یا دوسروں کے مقابلے میں برابر اتنا ہی یا بڑھ چڑھ کر۔
اشتقاق
معانی متعلق فعل ١ - دوسروں سے بازی لگا کر، دوسرے یا دوسروں کے مقابلے میں برابر اتنا ہی یا بڑھ چڑھ کر۔